وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا گجومتہ میں ایک ہی خاندان کے 4افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم

جمعرات 20 جنوری 2022 00:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2022ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گجومتہ کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے قتل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے اورمقتولین کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائی

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں