اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ( جمعرات ) ہو گا

بدھ 6 جولائی 2022 19:02

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ( جمعرات ) ہو گا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2022ء) نئی مانیٹری پالیسی کے تعین کیلئے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ( جمعرات ) کے روز ہوگا۔ جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے قائمقام گورنر ڈاکٹر مرتضی سید پریس کانفرنس میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں