وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا سابق آئی جی پولیس پنجاب طارق سلیم ڈوگر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعرات جنوری 18:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق آئی جی پولیس پنجاب طارق سلیم ڈوگر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ او رافسوس کا اظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ الله تعالیٰ مرحومہ کی روح کو اپنی جواررحمت میں جگہ دے او رلواحقین کو یہ صدمہ صبروتحمل سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments