حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
بانی پی ٹی آئی نے تو اپنے گھر کی رسیدیں بھی عدالت میں دی تھیں کیا یہ لوگ اپنے 12 ارب ڈالر کی رسیدیں دے سکتے ہیں،خط
فیصل علوی جمعہ 17 مئی 2024 15:30
(جاری ہے)
یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سوال یہ ہے کہ یہ پیسہ کب، کیسے، اور کیوں اس ملک سے باہر گیا؟ سوال یہ ہے سرکاری ملازمین کے پاس دبئی میں جائیدادوں کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟ آپ کا پیسہ ملک سے باہر ہے۔
دنیا کو کس منہ سے یہاں انویسٹ کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔ حکمران خاندان 1 ارب ڈالر کیلئے کشکول لئے پھرتے ہیں۔ اپنا 12 ارب ڈالر دبئی میں انویسٹ کیاہے۔واضح رہے کہ انسداد دہشتگردی لاہور نے اشتعال انگیز تقریر اور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماءیاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانتیں منظور کرلیں۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔عدالت نے یاسمین راشد کو 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔تھانہ سرور روڑ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر رہنماوں اور کارکنان کو کور کمانڈر ہاوس پر مبینہ حملے کے الزام میں دہشت گردی اور دیگر الزامات کے تحت سرور روڈ پولیس میں درج ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری ..
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا، میاں ..
لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹربیونلز مقرر کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
رائے ونڈ سنوکر کلب،ویڈیو گیمز کی آڑ میں نوجوان نسل جوئے کی لت میں مبتلا ہونے لگی
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات
پاکستان اور ترکیہ ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوئے‘ ملک احمد خان
جمشید اقبال چیمہ کے اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
ہائیکورٹ نے عید الاضحی کے پیش نظر مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت دیدی
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونلز مقرر کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
صو بائی دارلحکومت میں کرائم سڑیٹ میں اضا فہ تشو یشناک ہے‘سنی علما ء کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت میں سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس
-
کماد کے کاشتکاروں کو مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30 فیصد زائد کھاد ڈالنے کا مشورہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری لگانے کا فیصلہ
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات
-
جمشید اقبال چیمہ کے اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے،چیئرمین سینیٹ
-
سپیکرقومی اسمبلی کی پاکستان کے سلامتی کونسل کا رکن منتخب ہونے پر قوم کو مبارک باد
-
تحفظِ خوراک کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،صدر مملکت
-
پاکستان اور چین بشام دہشتگردی پر رابطہ میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی
-
بھارتی ووٹرزنے مودی کا نظریہ مسترد کر دیا، عالمی میڈیا