ڈینگی وائر س خاتمہ کیلئے شہری محکمہ صحت کا سا تھ دیں‘ شفیق ر ضا قادری

شہری مو سمی تبد یلی کے دوران مختلف مو زی امراض سے بچنے کیلئے محکمہ صحت کی ہدایا ت پر عمل کر یں

جمعرات 19 ستمبر 2019 13:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2019ء) انجمن شہریان لاہور کے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہا ہے کہ ڈینگی وائر س خاتمہ کیلئے شہری محکمہ صحت کا سا تھ دیں ۔ڈ ینگی وائر س صا ف پا نی سے پیداہو تا ہے شہری اپنے گھرو ں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں گھرکے صحنوں میں صفا ئی کے دوران کسی صور ت پانی نہ کھڑا ہو نے دیں ڈینگی مر ض سے ڈرنے کی بجائے احتیا ط کر کے ڈینگی وا ئر س سے نمٹا جائے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے اپنے دفتر میں شہریو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔انہو ں نے مزید کہاکہ علاج سے پرہیز بہتر ہے شہری مو سم کی تبد یلی کے دوران مختلف مو زی امراض سے بچنے کیلئے محکمہ صحت کی ہدایا ت پر عمل کر یں اور صحت مند زند گی گزار یں۔ ڈ ینگی وا ئر س سے بچنے کیلئے شہری مکمل ذمہ داری کا مظاہرہ کر تے ہوئے محکمہ صحت کی ٹیمو ں سے تعائو ن کر یں انہو ں نے کہاکہ شہریو ں کی صحت مند زند گی کیلئے مو جو دہ حکومت انقلا بی اقداما ت کررہی ہے شہری گھرو ں کے سا تھ گلی محلے اور اپنے ارد گر د کے ماحو ل کو بھی صا ف رکھیں تاکہ بیماریاں جنم ہی نہ لے سکیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں