گجرپور ہ،22 سالہ خاتون نے مبینہ طو رپر خاوند سے جھگڑ کر زندگی کاخاتمہ کرلیا

منگل 22 اکتوبر 2019 17:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) گجر پورہ کے علاقہ چائنہ سکیم میں 22 سالہ خاتون نے مبینہ طورپر خاوند سے جھگڑے کے بعد پنکھے سے جھول کر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔

(جاری ہے)

22سالہ خاتون کی شناخت شمائلہ کے نام سے ہوئی۔بتایا گیا ہے کہ شمائلہ نے مبینہ طو ر پر خاوند سے جھگڑے کی وجہ سے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعدلاش کو مردہ خانے منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں