جوہر ٹائون موٹرسائیکل سے گاڑی ٹکرانے پر موٹر سائیکل سوار نے ڈاکٹر امجد بھٹی نامی شہری کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کردیا

بدھ 27 جنوری 2021 17:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) جوہر ٹائون کے علاقہ میں موٹرسائیکل سے گاڑی ٹکرانے پر موٹر سائیکل سوار نے ڈاکٹر امجد بھٹی نامی شہری کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کردیا ۔

(جاری ہے)

چھریوں کے وار کرسے زخمی ہونے والے ڈاکٹر امجد بھٹی کو جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ موٹر سائیکل سوار ملزم موقع سے فرار ہوگیا ۔ پولیس نے سیف سٹی کیمروں سے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں