ممبر بورڈ آف ریو نیو اسد اسلام ماہنی کو پنجاب سے ریلیو کر دیا گیا

جمعہ 23 اپریل 2021 15:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2021ء) ممبر بورڈ آف ریو نیو اسد اسلام ماہنی کو پنجاب سے ریلیو کر دیا گیا ۔ اسد اسلام ماہنی کو فوری طو رپر وفاقی حکومت کو رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں