لاہور،لال پل نہر سے لاش برآمد

ہفتہ 25 ستمبر 2021 14:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) لال پل نہر سے لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق متوفی کی ہلاکت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ہے ۔متوفی کی لاش کو تحویل میں لیکر مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں