ای ایم ای سوسائٹی روٹس کالج کے طلبہ کا سوسائٹی کے گارڈز سے جھگڑا

جمعرات 27 جنوری 2022 17:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) لاہور کے میں واقع ای ایم ای سوسائٹی روٹس کالج کے طلبہ کا سوسائٹی کے گارڈز سے جھگڑا ہوگیا۔طلبا اور گارڈز کے درمیان ہاتھا پائی۔

(جاری ہے)

سکیورٹی گارڈز اور طلبا کے درمیان لڑائی کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گارڈز کی جانب سے لاٹھیاں بھی برسائی گئیں۔گارڈز اور طلبا ایک دوسرے لاتوت اور گھونسوں کی بارش کرتے رہے ۔لڑائی کے باعث سوسائٹی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں