نذیر چوہان مسجد نبوی ؐ کی تصویر اٹھائے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے کیلئے اسمبلی آئے

بدھ 15 اگست 2018 17:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی نذیر چوہان مسجد نبوی ؐ کی تصویر اٹھائے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے کیلئے پنجاب اسمبلی آئے۔نذیر چوہان لاہور کے حلقہ پی پی 167سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں