صوبے میں جبری مشقت کے خاتمے کے لئے پنجاب پولیس ہر سطح پر اپنی کوششیں جاری رکھے گی ‘کلیم امام
قانون شکنی کے مرتکب افراد کے خلاف ہر صورت بلا تفریق قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ‘آئی جی پنجاب
جمعرات 16 اگست 2018 23:52
(جاری ہے)
اس موقع پرآئی جی پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام نے کہا کہ پنجاب پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لا کر اقدامات میں مصروف عمل ہے جبکہ سماجی برائیوں کے خاتمے اور عوامی سہولت کیلئے ہونے والے اقدامات میں دیگر اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی موثر کوارڈینیشن کی بدولت ٹریفک حادثات میں نمایاںکمی آ رہی ہے جبکہ ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی پروگرام کی بدولت عوام میں ٹریفک شعور اور مینجمنٹ کے حوالے سے صورت حال دن بدن بہتر ہو رہی ہے ۔آئی جی پنجاب نے مزید کہا کہ صوبے میں جبری مشقت کے خاتمے کے لئے پنجاب پولیس ہر سطح پر اپنی کوششیں جاری رکھے گی اور قانون شکنی کے مرتکب افراد کے خلاف ہر صورت بلا تفریق قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ ملاقات کے آخر میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام نے نگران صوبائی وزیر کو پنجاب پولیس کا اعزازی سووینئر بھی پیش کیا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ڈائریکٹر ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ صوفیہ شکیل کی ملاقات
مریم نواز سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے کنٹری منیجر ذیشان احمد شیخ کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا