دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 23 ستمبر 2018 13:00

لاہور۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 62300کیوسک اور اخرج 130000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد11700 کیوسک اور اخراج11700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد10300کیوسک اور اخراج45000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد20100کیوسک اور اخراج6000 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد149400 کیوسک اور اخراج 142400کیوسک،چشمہ: آمد146000 کیوسک اوراخراج 139000کیوسک، تونسہ: آمد140600کیوسک اور اخراج117400 کیوسک، پنجند: آمد10400کیوسک، اور اخراجNil کیوسک،گدو: آمد 123200 کیوسک اور اخراج 95100 کیوسک، سکھر: آمد81300کیوسک اور اخراج30700 کوٹری:آمد33800 کیوسک اور اخراج Nil ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1516.77 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.240 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1170.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.673 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.112 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں