لاہور،صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت ہونیوالے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں محکمہ پی اینڈ ڈی کا بورڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

جمعرات 11 اکتوبر 2018 22:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2018ء) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت ہونیوالے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں محکمہ پی اینڈ ڈی کا بورڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب حکومت نے پی اینڈ ڈی بورڈ کو تحلیل کر کے پی اینڈ ڈی کو ایک نئے محکمے کا نام دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ اجلاس میں بورڈ کی تحلیل سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ سننے کے بعد بورڈ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں