سرگودھا ایکسپریس کے اوقاتِ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 18:05

لاہور۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء) ریلوے انتظامیہ نے 15 اکتوبر سے سرگودھا لاہور کے درمیان چلنے والے سرگودھا ایکسپریس (123UP) کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

نئے شیڈول کے مطابق یہ ٹرین سرگودھا سے صبح 4 بجکر 35 منٹ پر روانہ ہوکو 9 بجکر 15 منٹ پر سانگلہ ہل پہنچے گی۔یاد رہے کہ اس سے پہلے یہ ٹرین سرگودھا سے صبح 4 بجکر 15 منٹ پر روانہ ہوتی تھی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں