سی سی ٹی وی کیمروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مال روڈ پر زیبراکراسنگ اور ٹریفک بورڈ کی تنصیب و آرائش کا کام شروع

بدھ 17 اکتوبر 2018 22:09

لاہور۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور نے سی سی ٹی وی کیمروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے مال روڈ پر ہنگامی بنیادوں پر زیبراکراسنگ اور ٹریفک بورڈ کی تنصیب و آرائش کا کام شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس سے جو گاڑیاں اور موٹر سائیکل وغیرہ زیبرا کراسنگ کے اوپر کھڑی ہوں گی ۔ سیف سٹی کیمروں میں نمایاں طور پر نظر آسکیں گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں