نیشنل ہائی وے کی 25 گاڑیوں کی نیلامی (آج ) ہوگی

اتوار 21 اکتوبر 2018 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) نیشنل ہائی وے کی 25 گاڑیوں کی نیلامی نیشنل ہائی وے اتھارٹی ریجنل آفس پنجاب نارتھ ،ٹھوکر نیاز بیگ ملتان روڈ پر آج بروز کو صبح ساڑھے دس بجے ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں