انسداد تجاوزات اور سرکاری زمین کی واگزاری کا آپریشن جاری

جمعرات 15 نومبر 2018 20:00

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) ضلعی انتظامیہ لاہور کا انسداد تجاوزات اور سرکاری زمین کی واگزاری کا آپریشن جاری ،تحصیل رائیونڈ کے موضع خود پورہ میں آپریشن کے دوران صوبائی حکومت نی100کنال زمین کو واگزار کروالیا ،آپریشن کی نگرانی اے سی رائیونڈ شاہد محبوب نے کی،آپریشن کے وقت ریونیو سٹاف اور پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی، ڈی سی لاہور نے آپریشن کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں