دریائوں و آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

اتوار 18 نومبر 2018 16:20

لاہور۔18 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال اس طرح رہی،دریا ئیسندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 21100کیوسک و اخرج 55000کیوسک، کابل نوشہرہ کے مقام پر آمد5000 کیوسک و اخراج5000 کیوسک، جہلم منگلاکے مقام پرآمد12600کیوسک و اخراج23000 کیوسک، چناب مرالہ کے مقام پر آمد10500کیوسک اور اخراج4000کیوسک رہا، اسی طرح بیراج میںجناح کے مقام پر آمد74700 کیوسک و اخراج 70700کیوسک،چشمہ آمد67700 کیوسک واخراج 59000کیوسک، تونسہ آمد55700 کیوسک و اخراج46600 کیوسک، پنجند آمد3600 کیوسک و اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 42300 کیوسک و اخراج 35800 کیوسک، سکھر آمد31800 کیوسک و اخراج6000 کیوسک اور کوٹری آمد3800 کیوسک و اخراج صفر کیوسک رہی، اسی طرح تربیلا میںریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1456.93 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.556 ملین ایکڑ فٹ تھا جبکہ منگلا میںریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1145.35 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.600 ملین ایکڑ فٹ تھا،اس طرح چشمہ میںریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.125 ملین ایکڑ فٹ تھا،تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج بروز اتوار صبح 6 بجے کی ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں