انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی (آج )آخری تاریخ ہے

اتوار 16 دسمبر 2018 17:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج (پیر ) آخری تاریخ ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے آخری تاریخ کو ہفتہ وار تعطیل ہونے کے باعث انکم ٹیکس گوشوارے آج پیر کے روز تک جمع کرانے کی اجازت دی تھی۔

(جاری ہے)

ایف بی آر کے مطابق ٹیکس دفاترآج پیر کے روزو سرکاری اوقات کار ختم ہونے تک گوشوارے جمع کریں گے اور رات بارہ بجے تک آن لائن وصول کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں