رائے ونڈ پولیس نے غیر ملکی باشندے سے قیمتی شراب پکڑلی،مقدمہ درج

بدھ 16 جنوری 2019 21:44

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) رائے ونڈ پولیس نے غیر ملکی باشندے سے قیمتی شراب پکڑلی،مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نائجرین باشندے اوسی ناچی گورنمنٹ ڈگری کالج بوائزکے قریب مشکوک حالت میں پھر رہاتھا کہ پولیس کو دیکھ کردوڑ لگا دی پولیس پارٹی نے تعاقب کرکے دس قیمتی بوتل غیر ملکی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں