پیپلز پارٹی پنجاب میں سروائیول کی جنگ لڑ رہی ہے اپنا عروج واپس لانے کے سفر پرگامزن ہیں‘حسن مرتضیٰ
عمران خان سوشل میڈیا کو استعمال کر کے سیاسی نفرت پھیلاتے رہے جب سوشل میڈیا پر ان پر تنقید ہو رہی ہے تو اس پر قدغن لگائی جا رہی ہیں‘میڈیا سے گفتگو
اتوار 17 فروری 2019 18:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ایک وقت تھا جب بھٹو امت مسلمہ کی قیادت کرتے تھے،آج کے حکمران دوست ملک کے ولی عہد کی گاڑی ڈرائیو کرنے میں فخر محسوس کر رہے ہیں۔
سعودی ہمارا دوست ملک ہے ، وہ دھرتی مقدس اور ہمیں عزیز ہے۔سعودی ولی عہد کی آمد پر ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ برادر ملک کے ولی عہد کی آمد کو بنیاد بنا کر ایک مسلک کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مواد کی آڑ میں ایک مسلک کیخلاف نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کر کے ایک مسلک کو نشانہ بنایا ہے۔پی پی نے کبھی مذہبی تفریق کی بنیاد کی سیاست نہیں کی عمران خان حکومت کی اس گھنائونی حرکت کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ یہی عمران خان سوشل میڈیا کو استعمال کر کے سیاسی نفرت پھیلاتے رہے اب جب سوشل میڈیا پر ان پر تنقید ہو رہی ہے تو اس پر قدغن لگائی جا رہی ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہم اپنے شاندار ماضی کو نئی نسل کو سامنے لانے کیلئے تقاریب کریں گے۔لوگوں کے مسائل پر بھی عوام میں آئیں گے اور حکمرانوں کا چہرا عوام کو دکھائیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئین کی بالادستی اور جمہوری آزادی کیلئے سب سے بات چیت کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب میں سو یا بین کی کاشت وپیداوار میں اضافہ کے منصوبہ پر عملدرآمد جاری ہے، سیدعاشق حسین
سپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں ..
۷مسلمانوں کو آپس کے اختلا فات ختم کرکے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں مگن ہونا چاہئے، ملت کفر کی ہمیشہ ..
]لیسکو کی واہگہ روڈ سب ڈویژن میں خراب کارکردگی
د*لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
د*عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ملک گیر یوم مطالبات منایا گیا
غ*ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا محمد علی قادری کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس
uکمشنر لاہور زید بن مقصود سے چیف لیسکو شاہد حیدر کی ملاقات
وزیراعظم سے چیئرمین سروس لانگ مارچ ٹائرز گروپ جن یانگشینگ کی ملاقات، ملک میں سرمایہ کاری کے اضافے کیلئے ..
لاہور پولیس کی کارروائی،بیوہ خاتون کا کروڑوں روپے مالیت کا مکان قبضہ مافیا سے واگزار کروالیا
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں