محکمہ جیل خانہ جات نے ثاقب نذیر نامی افسر کو سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ تعینات کر دیا

پیر 18 مارچ 2019 20:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2019ء) محکمہ جیل خانہ جات نے ثاقب نذیر نامی افسر کو سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ تعینات کر دیا ہے جبکہ محکمہ داخلہ پنجاب نے ثاقب نذیر کی بطور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں