آب پاک اتھارٹی پنجاب کیلئے پہلا ٹاسک تیار ،سرکاری تعلیمی اداروں میں فلٹریشن پلانٹس لگائیگی

بدھ 22 مئی 2019 21:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2019ء) آب پاک اتھارٹی پنجاب کیلئے پہلا ٹاسک تیار کر لیا گیا ،سرکاری تعلیمی اداروں میں فلٹریشن پلانٹس آب پاک اتھارٹی لگائے گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق محکمہ پی اینڈ ڈی بورڈ میں ہونے والے اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے مطابق تعلیمی اداروں میں صاف پانی کی فراہمی کا ٹھیکہ آب پاک اتھارٹی کو دیا جائے گا جبکہ تعلیمی اداروں کو دیگر کمپنیوں کو فلٹریشن پلانٹس کا ٹھیکہ دینے سے روک دیا گیا۔تعلیمی اداروں میں صاف پانی کی فراہمی کے لئے اسپلائزڈ یونٹ بھی بنایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں