الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی اگلے گریڈوں میں ترقی کیلئے لازمی تربیتی کورس شروع
انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں پبلک ہیلتھ ٹیکنالوجی، ایم سی ایچ، ڈینٹل اور نیوٹریشن ٹیکنالوجی کے 8 ہفتوں کے ریفریشر کورسز کا افتتاح ڈین IPH نے کیا حکومت نے ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے جدید نصاب مرتب کیا ہی: ڈاکٹر زرفشاں طاہر
بدھ 16 اکتوبر 2019 21:21
(جاری ہے)
تقریب میں ڈائریکٹر پیرامیڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر اعظم کے علاوہ فیکلٹی کے ممبران ڈاکٹر رخسانہ، ڈاکٹر فائزہ، ڈاکٹر عامر رضا اور ڈاکٹر سیما امداد موجود تھیں۔
ڈاکٹر زرفشاں طاہر نے کہا کہ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے ریفریشر کورسز کا سلسلہ دو سال قبل بند ہوگیا تھا تاہم اب یہ کورسز دوبارہ شروع کئے گئے ہیں جن کے لئے باقاعدہ ہر سبجیکٹ کا نصاب حکومت کی منظوری سے تیار کی گیا ہے۔انہوں نے بتایاکہ یہ ریفریشر کورسز پبلک ہیلتھ ٹیکنالوجی، MCH, ڈینٹل اور نیوٹریشن ٹیکنالوجی میں کرائے جائیں گے۔ گریڈ 14 سے 15 میں جانے کے لئے دو ہفتہ، گریڈ 15 سے 16 میں جانے کے منتظر ہیلتھ پروفیشنلز کو 6 ہفتہ اور 16 سے گریڈ 17 میں جانے والے امیدواروں کو 8 ہفتہ پر مشتمل ریفریشر کورس میں کوالیفائی کرنا پڑے گا۔ مذکورہ تجدیدی کورس میں چاروں شعبوں کے کل 65 آفیشل حصہ لے رہے ہیں جنکا تعلق صوبے کے مختلف ٹیچنگ اور پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے شفاء خانوں سے ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار