گراں فروشی پر26فراد کیخلاف مقدمات درج ،7افراد کو سزا سنا کر جیل بھجوا دیا

جمعرات 17 اکتوبر 2019 20:14

لاہور۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) ڈی سی محمد اصغر جوئیہ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں کیخلاف بھر پور کریک ڈائون جاری رکھا،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر26فراد کیخلاف مختلف تھانوں میںمقدمات درج اور7افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا،اس دوران مجموعی طور پر1لاکھ82 ہزار5سو کے جرمانے بھی کیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں