موہنجودوڑو پسنجر ٹرین کومختلف اسٹیشنز پر رکنے کی اجازت

پیر 21 اکتوبر 2019 18:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2019ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظرکراچی ، سکھر،کراچی کے درمیان چلنے والی موہنجودوڑو پسنجر 213اپ،214ڈائون کو کیڈٹ کالج پٹارو، انڑ پور ، بدھا پور، گوپانگ،مانجھند، لکھی شاہ سردار،بوبک روڈ اور خداآباد ریلوے اسٹیشن پر رکنے کی اجازت دے دی ہے، اس فیصلے پر فوری عمل ہو گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں