موسم سرما کی چھٹیاں شیڈول کے مطابق 24 سے 31 دسمبر تک ہونگی‘محکمہ سکولز ایجوکیشن

منگل 10 دسمبر 2019 00:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2019ء) محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے موسم سرما کی چھٹیاں شیڈول کے مطابق 24 سے 31 دسمبر تک ہوں گی تاحال چھٹیوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ گزشتہ سال بھی پنجاب بھر کے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کی گئی تھیں تاہم سرد موسم اور شدید دھند کی وجہ سے اسے 15جنوری تک بڑھانے کا اعلان کر دیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں