راجن پور میں نئی ریکورٹمنٹ کے سلسلے میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں پر تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی

جمعرات 23 جنوری 2020 00:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2020ء) پاکستان ریلوے کے قائم مقام چیف ایگزیکٹوآفیسر/سینئر جنرل منیجر نے ممبر قومی اسمبلی کی شکایت پر ملتان ڈویژن اور خاص طور پر راجن پور میں نئی ریکورٹمنٹ کے سلسلے میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں پر تحقیقات کے لیے چیف انجینئر مکینیکل لوکو اور چیف پرسانل آفیسر پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی ہے یہ کمیٹی دو ہفتوں کے اندر تحقیقات کرکے اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں