ڈی آئی جی آپریشنزرائے بابر سعید کاڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کے ہمراہ رائیونڈ سٹی کادورہ

بدھ 1 اپریل 2020 14:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2020ء) ڈی آئی جی آپریشنزرائے بابر سعید نے ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کے ہمراہ رائیونڈ سٹی کادورہ کیا ۔

(جاری ہے)

ایس پی صدر سید غضنفر علی شاہ،اے ایس پی رائیونڈ سٹی، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور آرمی افسران بھی موقع پر موجود تھے۔ ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید نے ڈپٹی کمشنر لاہور کے ہمراہ قرنطینہ قرار دیئے گئے رائیونڈ سٹی کے شہریوں میں آٹا، چینی،دالوں و دیگر راشن کے تقسیم کے عمل کی نگرانی کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں