مقبو ضہ کشمیر سے بھار ت فوری طورپر کر فیو ہٹا ئے ‘ شفیق ر ضا قادری

مودی انتہا پسند آر ایس ایس کی پا لیسی پر گامزن ہے،بھار ت کی اس انتہا پسندی کا دنیا کونوٹس لینا ہو گا

پیر 6 اپریل 2020 14:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2020ء) انجمن شہر یان لاہورکے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہاکہ مقبو ضہ کشمیر سے بھار ت فوری طورپر کر فیو ہٹا ئے،بھارت کی طر ف سے کشمیر ی قیاد ت کو جیلو ں میں ڈالنا مو جو دہ صور تحال میں انتہا ئی افسو سناک ہے،مودی انتہا پسند آر ایس ایس کی پا لیسی پر گامزن ہے،بھار ت کی اس انتہا پسندی کا دنیا کونوٹس لینا ہو گا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ پورے بھار ت میں آ ج بھی اقلیتیں محفو ظ نہیں ہیںبھار ت کے عقل مند لو گ مو دی کے نفر ت انگیز پا لیسوں سے بیزاری کااظہار کررہے ہیں بھار تی جنتا کواس و قت مودی کی انتہا پسندانہ سو چ کو مستر د کرنا ہو گا۔ آ ج بھار ت کی سڑکو ں گلی محلو ں میں غر بت نے ڈیرے ڈا ل رکھے ہیںآر ایس ایس کی سو چ بھار ت کو مزید غر بت میں دھکیلنا چاہتی ہے،بھار تی حکمرانو ں کی پا لیسو ں سے انڈیا بہت جلد ٹکڑے ٹکڑے ہو نے والا ہے۔

انہو ں نے کہا کہ انڈین حکمران فوری طور پر مقبو ضہ کشمیر میں جاری لاک ڈائو ن کو ختم کریںتاکہ لو گ اپنی ضروریا ت زند گی کی اشیا ء میڈیسن خر ید سکیں ۔ بھار ت کوکورونا وائر س کے باعث انسانی ہمدردی کے تحت بھی کشمیر سے فوری لاک ڈائو ن اورکر فیو ہٹا دینا چاہیے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں