لاہور ،پولیس کارروائیوں کے دوران 6منشیات فروش گرفتار،مقدمات درج

منگل 11 اگست 2020 23:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2020ء) سٹی ڈویژن پولیس نے کارروائیوں کے دوران 6منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے، تفصیلات کے مطابق نیو انارکلی، ٹبی سٹی اور نولکھا پولیس نے کارروائیوں نے دوران 6 منشیات فروش امین، یحییٰ، اسلم، محسن ، ارسلان اور راحیل مسیح کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس اور دیسی شراب برآمد کر کے ان کے خلاف منشیات فروشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات درج کر لیی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں