جواد احمد اپنے قدکا ٹھ کے مطا بق بیان بازی کرے‘ میاں جاو ید علی

اتوار 25 اکتوبر 2020 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2020ء) پی ٹی آئی سپور ٹس اینڈ کلچر فیڈر یشن پنجا ب کے صدر میاں جاو ید علی نے اپنے جاری بیان میںکہا ہے کہ جواد احمد اپنے قدکا ٹھ کے مطا بق بیان بازی کرے، سستی شہر ت حاصل کرنے کیلئے جواد احمد تحریک انصا ف پر تنقید کرنے سے باز آ جا ئیں۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ جواد احمد کی کہیں بلیک میلنگ کامیا ب نہیں ہو تی تو عمران خان کیخلا ف بیان بازی شروع کر دیتے ہیں جواد احمد کو ئی اتنا بڑا سٹار نہیں کہ لو گ اس کی ہر با ت کو مان لیں،انہو ں نے کہاکہ جواد احمد ہمیں زبان کھو لنے پر مجبور نہ کریں ہم نے بیان بازی شروع کی تو وہ بہت رو ئیں گے ، جواد احمد کی بہتری اسی میں ہے کہ وہ اپنے رو یہ میں تبد یلی لا ئیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں