کسٹم کے عالمی دن کی مناسبت سے واہگہ بارڈر پر منشیات تلف کرنے کی تقریب

منگل 26 جنوری 2021 19:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2021ء) لاہور سمیت ملک بھر میں محکمہ کسٹمز کا عالمی دن منایا گیااس دن کی مناسبت سے گزشتہ روز واہگہ بارڈر پر ایک تقریب منعقد ہوئی جہاں رینجرز اور کسٹم حکام نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب میں بلڈوزر کے ذریعے مختلف کارروائیوں میں قبضے میں لی جانے والی منشیات سمیت شراب کی سینکڑوں بوتلوں کو تلف کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں