شاہدرہ میں ڈکیتی تین مشکوک افراد حراست میں لے لئے گئے

بدھ 27 جنوری 2021 23:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2021ء) تھانہ شاہدرہ کی حدود میں مسلح ڈکیتی کی واردات کے نتیجے میں چار نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے ایک دکان میں گھس کر دکان کولوٹ لیا اور فرار ہونے میں کامیاب جبکہ پولیس نے دکان کے مالک کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پولیس نے جائے وقوعہ کے قریب سے تین مشکوک افراد کو بھی حراست میں لے لیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں