پاکستان میں ترقی ، استحکام اور جمہوری پارلیمانی نظام کی تمام بنیادیں موجود ہیں، لیاقت بلوچ
بدھ 24 فروری 2021 23:38
(جاری ہے)
جماعت اسلامی ہر باصلاحیت ، کارآمد اور محب وطن فرد کا مشترکہ پلیٹ فارم ہے ۔ عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ملک کو بحرانوں سے نجات دلائیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع اٹک کے ایک روزہ دورہ میں شینکہ حضرو ، اٹک شہر ، جنڈ میں ورکرز کنونشن اور تعزیتی ریفرنسز اور یوتھ تنظیموں کے کنونشن سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ جماعت اسلامی کا نااہل ناکام حکومت اور تضادات کی شکار اپوزیشن کے مقابلہ میں اسلام کی حکمرانی ، کشمیر کی آزادی ، عوامی مسائل کے حل اور اسلام کے معاشی نظام کے قیام کا ایجنڈا ہے ۔سینیٹ اور ضمنی انتخابات نے عمران خان کے ہر تقریری دعوے کو بے نقاب کردیاہے ۔ ماضی کی حکومتوں کی طرح عمران سرکار بھی ریاستی طاقت سے عوام کے حق ووٹ کو چوری کر رہی ہے ۔شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے لیے تمام سیاسی جمہوری قوتوں کو قومی ڈائیلاگ کے ذریعے انتخابی اصلاحات کا مضبوط نظام لانا ہوگا ۔ ووٹ کو عزت ، ووٹ کو چوری ہونے سے بچانے کے لیے سیاسی جمہوری جماعتوں کو اسٹیبلشمنٹ سے خیرات نہیں ملے گی ۔ لیاقت بلوچ نے اٹک ضلع میں مرکزی اور اندرونی سڑکوں کی تباہ حالی پر کہاکہ پنجاب اور وفاقی حکومتیں شرم کریں ، عوام کو سہولت دیںلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھرمیں 1360ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق1476زخمی ہوئے، ریسکیو 1122
پنجاب کے عوام کو آٹے اور روٹی کی قیمت میں تاریخی ریلیف فراہم کر رہے ہیں، وزیر خوراک بلال یاسین
ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹ کے وفدکا ایل ڈی اے کا دورہ
ڈی جی ایل ڈی اے کا ایونیو ون کا دورہ
ایل ڈی اے کی کارروائیاں،غیر قانونی تعمیرات مسمار
فی میل گریجوایٹس کو خود مختار بنانے کےلئے جدید سکلز اور آئی ٹی کی مہارت سکھائیں گے،رانا سکندر حیات
تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی سے متعلق تقاریب کا اہتمام خوش آئند ہے، سی ٹی او لاہور
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 4.10 ملین روپے سے زائد وصول
شہر کے حسن کو بحال رکھنے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں،ترجمان ایل ڈبلیو ایم ..
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی،غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظر ثانی کر نیکا فیصلہ
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
نواز شریف کینسر کئیر ہسپتال کا پی سی ون تیار،لاگت کا تخمینہ 60 ارب روپے لگایا گیا ہے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے