انتخا بی اصلا حا ت کے نا م پر فر اڈ عمر ان خا ن حکومت کے نت نئے ڈرا مو ں کا تسلسل ہے ‘راناجمیل منج

حکمرا ن کچھ ڈلیو ر کر نہیں سکے اس لئے عوا می مسا ئل سے تو جہ ہٹا نے کے لیے ہر روز نیا شو شہ چھو ڑ دیا جا تا ہے

بدھ 23 جون 2021 13:47

را ئے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ انتخا بی اصلا حا ت کے نا م پر فر اڈ عمر ان خا ن حکومت کے نت نئے ڈرا مو ں کا تسلسل ہے کیو نکہ حکمرا ن کچھ ڈلیو ر کر نہیں سکے عوا می مسا ئل سے تو جہ ہٹا نے کے لیے ہر روز نیا شو شہ چھو ڑ دیا جا تا ہے صدارتی نظام اٹھا ر ہو یں تر میم کا خا تمہ اور دیگر کئی نئے ایشو ز شر وع کئے گئے تا کہ عوا م کے اصل مسائل سے تو جہ ہٹائی جا سکے نا ن ایشو ز پر بجٹ کے لئے ڈرا مے کر نا حکو متی پا لیسی کا حصہ ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ہنگا مہ آرا ئی اور گا لم گلو چ حکو مت کو فا ئدہ نہیں دے سکتی حکمر ان جما عت تحمل اور بر دبا ر ہو نی چا ہیے مگر افسو س پی ٹی آئی دونوں سے عا ر ی ہے حکمرا ن جما عت ملک میں غیر اخلا قی اور بد تہذ یبی کے کچر کو فر وغ دے ر ہی ہے جس کا نتیجہ بلو چستا ن اسمبلی کے جیسے واقعا ت کی صو ر ت میں سامنے آگیا ہے انہوں نے کہا کہ در اصل کچھ عناصر پا ر لیمنٹ کو بے تو فیر کر نے کیلئے لڑائی جھگڑے کے واقعا ت کر دار ہے ہیں تا کہ صدار تی نظام کی را ہ ہموار کی جا سکے مگر واضح ر ہے کہ صد ار تی نظام کا تجر بہ پا کستا ن میں نا کا م ہو چکا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں