وحدت کالونی کی حدود میں 43سالہ شخص کی گھر سے ایک روز پرانی لاش برآمد

جمعہ 17 ستمبر 2021 11:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) وحدت کالونی کی حدود میں 43سالہ شخص کی گھر سے ایک روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق43سالہ محمد فاروق کی موت بظاہر حرکت قلب بند ہونے کی و جہ سے ہوئی ۔پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں