دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 17 اکتوبر 2021 14:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 37000کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد6600کیوسک اور اخراج6600کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد11800کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد14200کیوسک اور اخراج 6500کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد45200کیوسک اور اخراج 40200کیوسک،چشمہ آمد47400کیوسک اوراخراج 49000کیوسک، تونسہ آمد64700 کیوسک اور اخراج59600 کیوسک، پنجند آمد2900کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک،گدو آمد 58300کیوسک اور اخراج 47500کیوسک، سکھرآمد46400کیوسک اور اخراج 11900 کیوسک کوٹری آمد8500کیوسک اور اخراج 0کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1511.92 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.830 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1179.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.168 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح642.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.076 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں