لاہور: مختلف وجوہات کی بنا پر 7 پروازیں متاثر

منگل 30 نومبر 2021 22:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2021ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرایبوں کی وجہ سے لاہور آنے اور جانے والی ملکی اور غیر ملکی 7 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے 4پروازوں کو منسوخ کردیا گیا جبکہ 3 پروازیں متاثر ہوئیں متاثر پروازوں کے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں