8 سالہ طالبعلم سے بدفعلی کیس میں ملزم ساجد کی درخواست ضمانت مسترد

منگل 7 دسمبر 2021 23:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2021ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار نعیم نے حجرہ شاہ مقیم کے 8 سالہ طالبعلم سے بدفعلی کیس میں ملزم ساجد کی درخواست ضمانت مسترد کردی،ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں