دہشتگردوںنے 6ماہ 28روز بعد لاہور کو دوبارہ نشانہ بنایا

جمعرات 20 جنوری 2022 23:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء) تحریب کاروں نے 6ماہ 28روز بعد صوبائی دارالحکومت لاہور کو دوبارہ نشانہ بنایا ۔دہشتگردوں کی جانب سی23جون2021ء کو جوہر ٹائون کے علاقے میں تحریبی کارروائی کی گئی تھی جس میں پولیس اہلکار سمیت3افراد جاں بحق اور24 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

6ماہ28روز بعد لاہور کو دوبارہ دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا جس میں 2افراد جاں بحق اور28زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں