ججز کو دستاویز ات کے برعکس کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے ‘ جسٹس جواد حسن

ہائیکورٹ کے فاضل جج کابینکنگ کورٹس کے ججز کو دو گھنٹے تک خصوصی لیکچر

جمعرات 27 جنوری 2022 22:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل10اے کے تحت فیئر ٹرائل ہر شہری کا حق ہے، ججز کو دستاویز ات کے برعکس کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے لاہور کی بینکنگ کورٹس کے ججز کو دو گھنٹے تک خصوصی لیکچر دیا۔ جسٹس جواد حسن نے ججز کو قانونی نکات کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں