ٹرانسپورٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مشن پر گامزن ہیں‘ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
جلد ایسے پراجیکٹس لا رہے ہیں جس سے عام آدمی کو سستی اور معیاری سفری سہولیات میسر آئیں گی ن لیگ کی حکومت کے ہر دور میں ٹرانسپورٹیشن کے انقلابی منصوبے مکمل کیے گئے‘ بلال اکبر خان کی وفد سے گفتگو
جمعرات 28 مارچ 2024 21:10
(جاری ہے)
جلد قوانین میں ایسی ترامیم اور منصوبے لا رہے ہیں جس سے صوبے میں ٹرانسپورٹیشن کا نظام مزید بہتر ہو سکے گا۔ ٹرانسپورٹ فیڈریشن کی گزارشات اور تجاویز کو سامنے رکھتے ہوئے جلد میٹنگز کا انعقاد کیا جائیگا۔
عام آدمی کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بہت اہمیت رکھتی ہے جس میں بہتری لانا وقت کا تقاضا ہے۔ نجی سیکٹر کے تعاون سے عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا ہی ہماری ڈیوٹی ہے۔ لاہور سمیت صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ سے متلعقہ مسائل کا جائزہ لینے کیلئے مختلف محکموں سے تفصیلی میٹنگز کر چکا ہوں۔ انشاء اللہ جلد حکومتی فیصلوں کے ثمرات سب کو ملنے لگے گیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر کچی آبادیوں میں جلد ترقیاتی کام کا آغاز کیا جا رہا ہے،طاہر فاروق
کوئی بھی ایک جماعت ملک کو معاشی طور پر اکیلے درست سمت میں گامزن نہیں کرسکتی :عابد حسین صدیقی
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی، کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہی: میاں محمد ایوب
جب تک ایک سسٹم کے تابع نہیں ہوں گے،آگے نہیں بڑھ سکتی: جسٹس منصورعلی شاہ
ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو 29اپریل کو ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور کا دورہ کریں گے
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
لیڈی ٹریفک وارڈنز افسران واہلکاروں کی ڈیوٹی دفاتر سے ختم کرکے شاہراہوں پر تعینات کرنے کا حکم
لاہور میں نوجوان گھریلو ملازمہ کے قتل کے کیس میں اہم پیشرفت
چوہدری اصغر پی ٹی آئی لاہور کے صدر، حافظ ذیشان جنرل سیکرٹری مقرر
ں*30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
ھ*چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے