م*پولیس نے کسانوں کو پنجاب اسمبلی کی طرف آنے سے روکدیا ،لاٹھی چارج ،متعدد گرفتار
پیر 29 اپریل 2024 21:20
(جاری ہے)
پولیس کی جانب سے کسانوں کو پنجاب اسمبلی کے سامنے پہنچنے سے روکنے کے لئے مختلف مقامات پر رکاوٹیں جبکہ واٹر کینن اور پریژنز وینز بھی کھڑی رکھی گئیں ۔
کسانوں اتحاد رہنمائوں نے دعویٰ کیا کہ احتجاج سے قبل ہی پولیس نے کسانوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کرتے ہوئے کسان بورڈ پنجاب کے صدر رشید منہالہ سمیت دیگر کسان رہنمائوں کو گرفتار کر لیا ۔شام کے وقت کسان بڑی تعداد جی پی او چوک میں جمع ہونے میں کامیاب ہو گئے جنہوں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے پہنچنے کے لئے ریلی کا آغاز کیا تو پولیس کی بھاری نفری نے لاٹھی چارج کے بعد متعدد کسانوں کو گرفتار کر لیا اور اپنے ساتھ لے گئی ۔ راستوں کی بندش کی وجہ سے ٹریفک کا نظام جام رہا اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ علاوہ ازیں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کی قیادت میں اپوزیشن اراکین نے کسانوں کی گرفتاریوں کے خلاف اور ان سے اظہار اظہار یکجہتی کے لئے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔اراکین اسمبلی نے ہاتھوںمیں پلے کارڈ اور کتبے بھی اٹھا رکھے تھے جن پر کسانوں کے حق میں تحریردرج تھی جبکہ اراکین اسمبلی نے کسانوں کے حق میں اور حکومت کے خلاف نعرے بھی لگائے ۔ اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے کہا کہ ہم کسانوں کے ساتھ ہیں اور ان کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں ، حکومت کسانوں کے مطالبات تسلیم کرنے کی بجائے ان کی گرفتاریاں کر رہی ہیں۔ کسانوں کو اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کرنے سے روکا جارہا ہے ، گندم کی امدادی قیمت3900روپے فی من مقرر کی گئی ہے لیکن خریدار نہیں ہے ۔ حکومت کسانوں سے اعلان کردہ قیمت پر گندم خریدے اور گندم خریداری کے ہدف کو بھی بڑھایا جائے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 222ویں روز 5.36ملین روپے سے زائد کی وصولی
لاہور ہائی کورٹ کی پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچز پر کل 662 مقدمات کے فیصلے ہوئے،ترجمان ہائی کورٹ
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر انڈسٹریل سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی ..
پنجاب فوڈ اتھارٹی کسی بھی کاروبار کے خلاف نہیں ہے،محمد عاصم جاوید
مولانا فضل الرحمان نے نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہناسیاسی نعرہ تھا،ترجمان جے یوآئی پنجاب
عسکری ٹاور حملہ وجلائو گھیرائو مقدمہ میں میاں محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا مراکہ میڈیسن ویئر ہاؤس کا دورہ
تمام ترقیاتی کاموں کو بروقت اور اعلی معیار کے ساتھ کیا جائے ‘ملک صہیب احمد بھرتھ
کسانوں کو فصلوں کی بوائی کے سیزن میں مالی معاونت کے لیے بلا سود قرض مہیا کیے جائینگے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمان
پنجاب کے وکلا ء نے ہڑتال کی کال مسترد کرکے ملکی تاریخ میں سنہرے باب کا اضافہ کیا
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی