اسلم گورداسپوری جیسی شخصیات کی شاعری اور دانش ہمارا اصل اثاثہ ہے،قمر زمان کائرہ

بدھ 1 مئی 2024 18:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2024ء) سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسلم گورداسپوری جیسی شخصیات کی شاعری اور دانش ہمارا اثاثہ ہے۔

(جاری ہے)

وہ لاہور میں معروف دانشور اسلم گورداسپوری کے گھر ان کی عیادت اور خیریت دریافت کرنے کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چودھری منظوراحمد ،چودھری اسلم گل ،عثمان ملک، رانا عرفان ،چودھری ریاض،سینئر صحافی جاوید فاروقی ،گوہر بٹ،عمر فاروقی بھی موجود تھے۔\932

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں