دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 2 مئی 2024 16:06

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2024ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 39ہزار100کیوسک اور اخرج 5ہزار کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 74ہزار700 کیوسک اور اخراج 74 ہزار700 کیوسک، خیرآباد پل پر آمد77ہزار700کیوسک اور اخرج77ہزار700کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد 75ہزار کیوسک اور اخراج15 ہزارکیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 25ہزار 200کیوسک اور اخراج 16ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

بیراج:جناح میں آمد 92ہزار300کیوسک اور اخراج 87 ہزار800کیوسک، چشمہ میں 96ہزار700کیوسک اوراخراج 89ہزار300کیوسک، تونسہ میں آمد 74ہزار کیوسک اور اخراج62ہزار کیوسک،گدو میں آمد51ہزار 400کیوسک اور اخراج50ہزار400کیوسک، سکھر میں آمد 47ہزار کیوسک اور اخراج 16ہزار 900کیوسک، کوٹری میں آمد 17ہزار 700 کیوسک اور اخراج 600کیوسک،تریموں میں آمد 16ہزار 800کیوسک اور اخراج 3ہزار300کیوسک ، پنجند میں آمد 12ہزار کیوسک اور اخراج 2ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر: تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402فٹ ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ 1461.42فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.506ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1160.20فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.205 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.50فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.252ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں