دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 12 مئی 2024 14:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2024ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 59 ہزار 700 کیوسک اور اخرج 49 ہزار 900 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 87 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 87 ہزار 100 کیوسک، خیرآباد پل آمد ایک لاکھ 3 ہزار 200 کیوسک، اخراج ایک لاکھ 3 ہزار 200 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد 69 ہزار کیوسک اور اخراج 42 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 34 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 19 ہزار 900 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمدایک لاکھ 7 ہزار 200 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 700 کیوسک،چشمہ95 ہزار کیوسک اوراخراج 90 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 74 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 61 ہزار 900 کیوسک،گدو آمد 44 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 41 ہزار کیوسک، سکھر آمد 39 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 500 کیوسک ، کوٹری آمد 7 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 200 کیوسک، تریموں آمد 25 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 9 ہزار 300 کیوسک، پنجندآمد 2 ہزار 900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1470.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.841 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1171.55 ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.664 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 645.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.125 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں