&گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جاتی عمرہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات
ا* گورنر پنجاب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال، دونوں اطراف نے پنجاب میں پائیدار ترقی اور عام آدمی کے معیار زندگی میں بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار
جمعرات 16 مئی 2024 19:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر ایک پیج پر ہونا چاہیے۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ وہ وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان رابطوں کو بہتر بنانے میں کردار ادا کریں گے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ پنجاب حکومت گندم خریداری کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے حکومت پنجاب کو گورنر ہاؤس سے مکمل تعاون حاصل رہے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر آئینی عہدے کا احترام کیا جاتا ہے، صوبے میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ گورنر ایک آئینی عہدہ ہے جو صوبوں اور وفاق کے درمیان ایک کڑی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو صوبے بھر میں مزید موثر بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں تعلیم، صحت، روڈ انفراسٹرکچر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بہت سے منصوبے شروع کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ محروم طبقات کی زندگیوں کو آسان بنانے کے لیے خصوصی سماجی تحفظ کے پروگرام شروع کیے گئے ہیں اور صوبے کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ اس موقع پر سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چینی قونصل جنرل ذا شیرن کی سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات،
ہیلتھ و نیوٹریشن پروگرام سے 70 لاکھ کے قریب طلبہ مستفید ہوں گے۔ رانا سکندر حیات، خواجہ عمران نذیر
لاہور میں تیزآندھی کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا حجم700 ارب تک متوقع
نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا‘ عباس علی
حمزہ شہباز کی زیر صدارت اندرون شہر کے مسائل اور مجوزہ حل کے حوالے سے اجلاس
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجابی شاعر تجمل کلیم کے علاج کیلئے3لاکھ روپے منظور
پنجاب حکومت نے پلاسٹک بیگزکے استعمال، پروڈکشن، فروخت اور تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے: مریم نوازشریف
لیبر کورٹ کے حکم کے خلاف محکمہ واسا کی اپیل خارج
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے تھیلیسیمیا کے مریض بچے کی ملاقات، پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا
ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکا سی کا لاہور ہائیکورٹ بار کا خیر سگالی دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا