ڈیفنس کار حادثہ: افنان شفقت کی درخواست ضمانت پر 25 مئی کو دلائل طلب

بدھ 22 مئی 2024 23:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2024ء) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد ہلاکت کیس کم عمر ملزم افنان شفقت کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر 25 مئی کو دلائل طلب کر لئے، مدعی کے وکیل نے وکالت نامہ جمع کرایا اور دلائل کیلئے مہلت طلب کی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں